the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ،2اکتوبر(ایجنسی) اتر پردیش میں دادری کے گاؤں میں مبینہ طور پر گائے کا گوشت کھائے جانے کی افواہ کی وجہ سے ایک 50 سالہ شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کیے جانے کے معاملے میں سخت رخ اپناتے ہوئے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج خبردار کیا کہ قصورواروں کے خلاف کڑی سے کڑی کارروائی کی جائے گی.
اکھلیش یادو نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا، 'ملک بھر میں اس واقعہ کا ذکر ہے اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اس کے لئے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا چاہے وہ جو بھی



ہوں.' انہوں نے کہا کہ حکومت اور قانون پوری ایمانداری سے کام کرے گا اور قصورواروں کا پتہ لگا کر انہیں سزا یقینی بنائے گا. اکھلیش یادو نے یہ یقین دہانی بھی دی میت کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل انصاف ہوگا، جنہوں نے اپنے خاندان کا رکن کھو دیا ہے. انہوں نے کہا کہ اہل خانہ کو انصاف دلانے میں مکمل مدد کی جائے گی.

اس واقعہ کی تمام سیاسی جماعتوں نے مذمت کی ہے. واقعہ کی مجسٹریٹ کی انکوائری کا حکم دے دیئے گئے ہیں اور وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اخلا ق احمد کے افراد خاندان کو دس لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Mmanwar Says:
Kiya aap lougao Kay pass insan Kay jaan ki khimat itni Hi hai pahlay apnay zulm say zindagi ko mout main badel daina mout Kay baad kuch paisaon ki lalach daiker us mout Kay gham ko mitany ki koshish karain mout tu aik din zaroure anay wali hai koi bhi mout say bech nay wala nahi hai tum loug samajh rahain houngay zulm say taaqet wer banaingay asal taqat bananay waala Allah hai aye lougo Allah say car aik din zaroure in kiyay howay ka hisaab daina us din say koi mazhab ka aadmi nahi bech sakta

Comment posted on October 03 2015
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.